بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر ہر جمہوریت پسند غمزدہ ہے: سیاسی، مذہبی،تاجر رہنما

Sep 12, 2018

لاہور (نامہ نگاران) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر سیاسی، سماجی و مذہبی اور تاجر رہنماؤں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شریف برادران اور پوری فیملی کے غم میں برابر کے شریک ہیں بیگم کلثوم نواز کی وفات سے ہر جمہوریت پسند غمزدہ ہے انہوں نے جمہوریت کی خاطر بہت قربانیاں دیں اور تکلیفیں برداشت کیں، اظہار تعزیت کرنیوالوں میں چودھری شبیر گجر عثمان منان شیخ، محمد الیاس خان، مسلم لیگ ن کی رخسانہ کوکب، نسرین نواز شاہجہان بلے، سلمیٰ بٹ، فرزانہ بٹ اور ڈاکٹر فرزانہ نذیر، پیپلز پارٹی کے عزیز الرحمان چن، عابد حسین صدیقی، اشرف بھٹی، فقیر احمد، عبدالکریم قیصر عارف، خالد بٹ حمزہ شیخ، اختر بادشاہ، ملک شوکت علی، سردار محمد نسیم، ملک محمود الحسن، پیر اعجازاحمد ہاشمی، صاحبزادہ حامد رضا، حسین رضا، ملک بخش الٰہی، میاں فہیم اختر، الحاج سرفراز تارڑ، مولانا محمد اکبر نقشبندی، سید جواد الحسن کاظمی، ارشد مصطفائی، راؤ حسیب احمد شاہ محمد اویس نورانی، مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، قاری ارشد عبید، حافظ اسعد عبید حافظ اجود عبید، مولانا زبیر حسین، حافظ خالد حسن، مولانا محمد اکرم کاشمیری، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان، مولانا مجیب الرحمن انقلابی، مولانا سید فہیم الحسن تھانوی، مولانا ڈاکٹر سعید احمد، عنایت اللہ احمد، علی سراج، مولانا محمد مکی حجازی، مولانا عبدالرؤف مکی، مولانا عبدالصمد مکی، مولانا احمد عبدالوحید منی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی، صاحبزادہ مولانا زاہد محمود قاسمی، مولانا قاری محمد رفیق و جھوی، پیر شکیل الرحمان مولانا مفتی شاہد محمود مکی، میاں مقصود احمد، رانا تنویر حسین، رانا افضال، پیر محمد اشرف رسول، عبدالرؤف، چودھری واجد علی، رانا ریاض احمد، مشتاق احمد شیر، معمر حسنی رسول، طارق محمود ڈار، چودھری شاہ نواز، رانا مقبول احمد، حاجی عرفان بھلہ، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی، علامہ زبیر احمد ظہیر، پروین اختر، آمنہ مریم ایڈووکیٹ، افضل کھوکھر، حاجی محمد عباس، مرزا جاوید، کرنل (ر) رانا طارق، تاجر رہنماؤں فاروق افتخار، میاں انجم نثار، محمد علی میاں، شیخ محمد آصف عرفان اقبال، شیخ میاں نعمان کبیر، شیخ محمد ابراہیم، خادم حسین کاشف انور، ناصر حمید خان جاوید اقبال صدیقی ارشد بھٹی، محمد عرفان شمسی، محمد رضوان شمسی، فاروق عاقل قریشی، عاضم رضا، لیاقت علی خان، میاں ریاض احمد ، چودھری افتخار احمد مٹو، میاں عثمان، علامہ سید ضیاء اللہ بخاری، نعیم بادشاہ

مزیدخبریں