یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ

Sep 12, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محرم الحرا م کے دورا ن دہشت گردی کے خد شا ت کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144کے تحت یکم سے 10 محرم الحرا م تک امن و امان کی صو ر تحا ل کو بر قرا ر رکھنے کیلئے اسلحہ کی نما ئش ‘لا ئو ڈ اسپیکر کے بے جا استعمال‘ قابل اعتراض ‘اشتعال انگیز وال چا کنگ کر نے ‘پو سٹر ز اور بینر ز ‘اشتعال انگیز اور نفرت ابھار تی تقریر پر مبنی آڈیو /وڈیو کیسٹ ‘اور عوامی مقا ما ت پر کیبل ٹرا نسمیشن ‘دی ڈی /ڈی وی ڈی /وی سی آر چلا نا ‘ما تمی جلو سو ں کے دورا ن چھتو ں پر افراد کی مو جو دگی ‘متعلقہ حکام کی اجا زت کے بغیر ماتمی جلو سوں ‘جلسو ں ‘مجالس کا انعقا د ‘محر م جلوسوں اور مجا لس کے سوا ء ‘افرا د کے جمع ہو نے ‘کیبل آ پریٹرز اشتعال انگیز اور نفر ت ابھارنے پر مبنی آ ڈیو وڈیو کیسٹ چلا نے پر پا بندی ہو گی‘ 8‘ 9 اور 10 محرم الحرا م 1440 ہجر ی پر مو ٹر سائیکل پر‘ میڈ یا چینلز کی جا نب سے ہیلی کیم سے ریکا ر ڈنگ کر نے پر پا بندی عا ئد کر دی گئی ہے ‘جا ر ی کر دہ اعلا میہ میں مزید کہا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کی جا نب سے اسلحہ لیکر چلنے کے اجا زت نا مہ مذکو رہ عر صہ میں منسو خ تصو ر کئے جائیں گے جبکہ 12 سال سے کم عمر بچے ‘بزر گ شہری ‘صحافی ‘ور دی میں جلو س قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں ‘سیکیو ر ٹی ایجنسیز کے اہلکا ر اور اور ضروری سروسز کے افرا د ڈبل سواری کی پا بندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

مزیدخبریں