جامعہ اُردو: ایم اے پرائیویٹ کے امتحانی فارم

Sep 12, 2018

کراچی (نیوزرپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق ایم اے(پرائیویٹ) کے سالانہ امتحانی فارم 12 ستمبر سے 28 ستمبر 2018ء تک عسکری بینک گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپس کے عسکری بینک بوہرہ پیر برانچ سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

مزیدخبریں