6 جرائم پیشہ افراد گرفتار، منشیات اسلحہ برآمد
فیروز والہ (نامہ نگار) سرکل پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے شراب، منشیات اور غیر قانونی اسحلہ برآمد کر لیا پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں جبکہ پولیس نے پانچ قمار بازوں کو گرفتار کرکے دائو پر لگی ہوئی رقم ہزاروں روپے برآمد کر لی۔