ڈرامہ سیریل ’’سوپ‘‘

Sep 12, 2018

کراچی (کلچرل رپورٹر) اے آر وائی ڈیجیٹل خوبصورت سیریل اور سوپ پیش کر رہا ہے۔ ترجمان اے آر وائی م ش خ کے مطابق سیریل ’’بلا‘‘ اور ’’سوپ‘‘ میری باجی ٹیلی کاسٹ کی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق سیریل ’’بلا‘‘ اُس عورت کی کہانی ہے جو اپنے آپ کو مکمل سمجھتی ہے جبکہ اُس میں بے شمار کمزوریاں ہیں اس سیریل کو عاصف نے تحریر کیا ہے جبکہ ہدایات بدر محمود کی ہیں۔ سیریل ’’بلا‘‘ ہر پیر کی رات 2 قسطوں میں 8 بجے شب سے لے کر رات 10 بجے تک اے آر وائی ڈیجیٹل پر دکھائی جائے گی۔

مزیدخبریں