کورنگی سے ٹارگٹ کلر گرفتار ، آوان بم بر آمد

Sep 12, 2018

کرائم ( کرائم رپو رٹر ) کورنگی پو لیس نے ایک ٹا رگٹ کلر کوگرفتار کر کے آوان بم بر آمد کر لیا پو لیس کے مطابق گرفتار ملزم ایو ف عرف کا لو ایک سیا سی جماعت کے دوکارکنو ں صلا ح الدین اور شاہد عرف پا سپو رٹ کے قتل میںملو ث ہے دو نو ں کو فائر نگ کر کے ہلا ک کیاگیا تھا گرفتاری کے بعد ملزم ایو ب عرف کا لوسے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں