مصر: اخوان المسلمون کے ایک ہزار سے زائد رفاہی اداروں کے اثاثے منجمد

Sep 12, 2018

قاہرہ (اے ایف پی) مصری جوڈیشل کمیٹی نے اسلام پسند کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کے ایک ہزار سے زائد رفاہی اداروں کے اثاثے منجمد کر دئیے ہیں۔ ترجمان نے بیان میں دعویٰ کیا 1133 اداروں کے فنڈز منجمد کئے جائیںگے۔ اقدام رواں برس منظور کئے گئے قانون کے بعد سامنے آیا جس میں دہشت گرد گروپوں کے اثاثے بیرون ملک بھی فریز کئے جا سکتے ہیں۔

مزیدخبریں