قائد اعظم ،نواز شریف کے یو م پیدائش اور بیگم کلثوم کے یوم وفات میں مما ثلت

Sep 12, 2018

کراچی ( وقائع نگار) سابق وزیر اعظم نو از شریف خو د با نی پاکستان قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒ کے یو م پیدائش 25 دسمبر کو پیدا ہوئے جبکہ نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز قائد اعظم کے یو م وفات 11 ستمبر کو وفات پا گئیں ۔

مزیدخبریں