بیماری پھلتی ہے، کتوں کا گوشت نہ کھائیں کمبوڈین شہریوں کو حکام کا مشورہ

Sep 12, 2018

ہنوئی (اے یف پی) کمبوڈیا کے دارالحکومت ہنوئی میں سرکاری ادارے کے اہلکاروں نے شہریوں سے مطالبہ کیا ہے وہ مقبول عام ڈش جو کتوں کے گوشت سے تیار ہوئی ہے کھانا بند کر دیں کیونکہ اس سے بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔

مزیدخبریں