لیبیا : افریقی تارکین کی 2کشتیاں سمندر میں غرق ، 20بچوں سمیت 100ہلاک

Sep 12, 2018

طرابلس (نیٹ نیوز) لیبیا کے ساحل سے افریقی پناہ گزینوں کو یورپ لے کر جانے والی دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد مسافر ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ 276 کو بچا لیا گیا، متعدد لا پتہ ہیں، لیبیا کی کوسٹ گارڈ سروسز کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ان ڈوبنے والی کشتیوں کے 276مسافروں کو ڈوبنے سے بچا لیا تھا۔

مزیدخبریں