سری لنکا: جنگ کے دوران بیوہ ہونے والی اکثر خواتین قرض اتارنے کیلئے گردے فروخت کرنے پر مجبور

Sep 12, 2018

کولمبو (اے ایف پی) سری لنکا میں جنگ کے دوران بیوہ ہونے والی اکثر خواتین نے قرض اتارنے کیلئے اپنے گردے فروخت کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ اقوام کے ماہر جوان پبلو نے بتایا کہ قرض خواہ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے میں بھی ملوث ہیں۔

مزیدخبریں