جیل جانے سے خوفزدہ نہیں: ٹرمپ جونیئر

Sep 12, 2018

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدارتی الیکشن میں روس کے کردار پر تحقیقات کے بعد اگر مجھے جیل جانا پڑا تو کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔ یہ بات ٹرمپ کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے اے بی سی چینل کو انٹرویو میں کہی۔

مزیدخبریں