جیل جانے سے خوفزدہ نہیں: ٹرمپ جونیئر Sep 12, 2018 6:53 AM, September 12, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدارتی الیکشن میں روس کے کردار پر تحقیقات کے بعد اگر مجھے جیل جانا پڑا تو کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔ یہ بات ٹرمپ کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے اے بی سی چینل کو انٹرویو میں کہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+