چین ،روس تجارت میں امریکی ڈالر کا استعمال کم کردیں : پیوٹن

Sep 12, 2018

ماسکو (اے ایف پی) روس اور مغرب کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے روسی صدر پیوٹن نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ میں کہا ’ تجارتی مقاصد کے لیے امریکی ڈالر کا استعمال کم کرتے ہوئے دونوں ممالک کو اپنی قومی کرنسی کا استعمال بڑھانا ہوگا۔ تجارت میں امریکی ڈالر کا استعمال کم کر دیں،دونوں نے کھانا بھی پکایا۔

مزیدخبریں