تعلیمی بے ضابطگیاں: سپین کی وزیر صحت مستعفی

Sep 12, 2018

میڈرڈ (اے ایف پی) سپین کی وزیر صحت کرمن مونٹون نے تعلیمی بے ضابطگیوں کے الزام میں استعفیٰ دے دیا ہے۔ مونٹون نے کہا انہوں نے حکومتی سربراہ کو استعفیٰ ارسال کر دیا ہے۔

مزیدخبریں