وزیراعظم ملک و قوم کو خوشحالی کی طرف لے کر جائیں گے: عاطف چودھری

Sep 12, 2018

برسلز (نامہ نگار) تحریک انصاف برطانیہ کے ممتاز رہنما عاطف چودھری سابق امیدوار پنجاب اسمبلی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک و قوم کو خوشحالی کی طرف لے کر جانے کا عزم کررکھا ہے جن کے وژن اور سوچ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے قوم کو اتحاد کی ضرورت ہے۔

مزیدخبریں