کراچی کی بہتری کیلئے کا م کر رہے ہیں ، کے الیکٹرک چیف

Sep 12, 2018

کراچی( اسٹاف رپو رٹر )کے الیکٹرک کے سی ای او مو نس علوی نے کہا ہے کہ ہم کراچی کی بہتری کے لئے کا م کر ر ہے ہیں کراچی میں1760 فیڈرز میں سے1200لو ڈ شیڈنگ فری ہیں انہو ں نے کہا کہ کے الیکٹرک کے حوالے سے معا ہدے کی توسیع کے لئے وفاقی حکو مت سے بات چیت چل رہی ہے امید ہے کہ اس معاہدے میں تو سیع ہو جائے گی ۔ فی الحال معاہدہ ختم ہو نے کے بعد معا ملہ ہا ئیکو رٹ میں کے الیکٹرک کو نیشنل گر ڈ سے بجلی فراہمی کا معاہدہ 2015 ء میں کیا گیا تھا ۔

مزیدخبریں