فیروز آبا د میںلینڈ مافیا کا پولیس پارٹی پرحملہ2گرفتار

Sep 12, 2018

کراچی (کرائم رپورٹر) فیروزآباد کے علاقے میں بھاری مشینری سے ہل پا رک کی پہاڑی کا ٹنے والے لینڈمافیا کے کا رندوں کا پو لیس پا رٹی پرحملہ پولیس نے جوابی کارروائی کر کے دوملزمان کوگرفتار کرلیاپو لیس کے مطابق پی ای سی ایچ سوسائٹی بلاک6میں بھا ری مشینری کے ذریعے ہل پارک کی پہا ڑی کی کٹائی کی جاری تھی گشت پر ما مورپو لیس مو بائل کے اہلکاروں نے باز پرس کی توکٹائی کرنے والے ملزمان نے پو لیس پار ٹی پر حملہ کردیاتاہم پو لیس نے جوابی کارروائی کر تے ہوئے قبضہ مافیا کے دو کارندوں انور اور محمدعا صم کو گرفتار کرنے میں کا میا ب ہوگئی جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں