پو رٹ قاسم کے قریب اتفاقیہ گو لی چلنے سے گا رڈ ہلا ک
کراچی (کرائم رپو رٹر )پورٹ قاسم کے نزدیک اتفاقیہ گولی چلنے سے سیکیو رٹی گا رڈ زخمی ہوگیا واقع منگل کی صبح اس وقت پیش آیا جب سیکیو رٹی گارڈ 26 سالہ احسان رائفل صاف کررہا تھا زخمی ہو نے کے بعد سیکیو رٹی گارڈ احسان کوجناح اسپتال پہنچایاگیا جہا ں اسے طبی امدادی فراہم کی گئی۔