سندھ کا بینہ کا اجلاس پر سوں بجٹ تجا ویز منظور کی جا ئیںگی

Sep 12, 2018

کراچی ( وقائع نگار) وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سندھ کا بینہ کا اجلا س 14 ستمبر کو طلب کر لیا ہے اجلا س میں صو بائی کابینہ سے رواں ما لی سال کے با قی ماندہ 9 ماہ کیلئے بجٹ تجا ویز پیش کر کے منظوری لی جا ئے گی۔

مزیدخبریں