نان الیون حملوں کی 17 ویں برسی، نیو یارک میں تقریب لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

Sep 12, 2018

نیو یارک (اے ایف پی) نیو یارک میں گزشتہ روز 11 ستمبر کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی 17 ویں برسی منائی گئی۔ تقریب میں گورنر نیو یارک، اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یاد رہے مذکورہ حملوں میں تین ہزار لوگ مارے گئے تھے۔

مزیدخبریں