پی آئی اے کا نیا ریز رویشن سسٹم آج سے کا م شروع کر دے گا

Sep 12, 2018

کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) پی آئی اے کا نیا ریز رویشن سسٹم آج سے کا م شروع کردے گا ، ترجما ن پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے مسافروں کو سہو لیات کی فراہمی کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں جس کے تحت نیا ریز رویشن سسٹم آج سے نا فذ کیا جا ئے گا قبل ازیں یہ پسنجر ریز رویشن سسٹم امریکی کمپنی سے لیا گیاتھا جو اب تر کی کمپنی سے حا صل کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں