ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر عتیق معطل

Sep 12, 2018

ڈیرہ غازی خان ( بیورورپورٹ) ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر عتیق الرحمن چشتی کو فوری طور پر معطل کرکے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کو رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔

مزیدخبریں