موسم آج گرم و خشک رہنے کا امکان

Sep 12, 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم خشک و گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ منگل کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 38.1 کم سے کم 28.6 بہاول پور زیادہ سے زیادہ 37.2 کم سے کم 27.1 رحیم یار خان زیادہ سے زیادہ 40 کم سے کم 27.2 خان پور زیادہ سے زیادہ 38.5 کم سے کم 27.5‘ بہاولنگر زیادہ 41 کم سے کم 28.5 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 39.2 کم سے کم 28.2‘ ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 37.7 کم سے کم 28 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 39.3 کم سے کم 26.5 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدخبریں