ری فلنگ کے دوران گیس سلنڈر پھٹ گیا‘ دکاندار زخمی

Sep 12, 2018

قطب پو(خبر نگار ) قطب پور پر آفتاب ولد اعجاز بلوچ زنگ آلود سلنڈر میں گیس بھر رہا تھا کہ سلنڈر اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ۔جس سے دکاندار شدید زخمی ہو گیا ۔جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔اطلاع ملنے پر سول ڈیفنس لودہراں عملہ موقع پر پہنچ گیا ۔جنہوں نے اپنی جان بچانے کی خاطر دکاندار کے قریبی ساتھی پر مقدہ درج کروا دیا ۔

مزیدخبریں