چین کے صدر مشرقی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئے روس پہنچ گئے

Sep 12, 2018

ولاڈی واسٹک(آئی این پی/شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ گذشتہ روز روس پہنچ گئے۔جہاں وہ چوتھے مشرقی اقتصادی فورم(ای ای ایف) کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی چینی سربراہ اس اجلاس میں شریک ہو رہا ہے جس کی تجویز روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے 2015میں پیش کی تھی۔

مزیدخبریں