ویو نے VIIاور VII پرو متعارف کرا دیا

Sep 12, 2018

لاہور (پ ر) ویوو نے VII اور VII پرومارکیٹ میں متعارف کرا دیا ویوو کی مقبول ترین V سیریز میں یہ نیا اضافہ دیدہ زیب ڈیزائن اور انتہائی اعلیٰ کارکردگی کا حامل ہے جس میں A1 کیمرہ کا اضافہ کیا گیا ہے جو کسی بھی موسم اور حالات میں پرفیکٹ تصور لے سکتا ہے وی II اور وی II پرو خوبصورت 3D باڈی میں صارفین کی پسند کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں