انفنکس اور جاز کے مابین معاہدہ

Sep 12, 2018

کراچی (کامرس رپورٹر) انفنکس کے اسمارٹ موبائل ایس 3ایکس ، ہاٹ 6پرو کے ساتھ Jazzکا 6جی بی ڈیٹا کا 6ماہ کا مفت پیکج عوام کیلئے پیش کر دیا گیا۔انفنکس کے 3ایکس اور ہاٹ6پرو کا Jazzکے ساتھ معاہدہ طے پایا ہے ۔

مزیدخبریں