ایس ای سی پی نے گوادر میں سہولت مرکز کا آغاز کردیا

Sep 12, 2018

اسلام آباد(آئی این پی) کاروبار کو رجسٹر کروانا سرمایہ کاروں کی بنیادی ضرورت ہوتا ہے، اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ایس ای سی پی نے گوادر میں تمام سہولتوں سے آراستہ جدید سہولت مرکز کا آغاز کردیا ہے، کاروباری طبقے کی سہولت کے لئے ایس ای سی پی نے بہت سے اقدامات کئے ہیں، ایس ای سی پی حکومت کے ان اولین محمکوں میں سے ہے جنہوں نے گوادر فری زون میں مقامی اور غیر ملکی کاروباری طبقے کو سہولتیں مہیا کرنا شروع کردیا ہے۔سی پیک ایک انتہائی اہم منصوبہ جو غیرمقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے بہت پر کشش ہے۔

مزیدخبریں