چینی خاتون نے تیز رفتار کار پول پر دے ماری
بیجنگ (نیٹ نیوز)چین کے شہر Jiangshan کی سڑک پر ایک خاتون ڈرائیور انتہائی تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہی تھیں کہ اچانک کار بے قابو ہوئی اورسڑک پر لگے لوہے کے بیرئیر سے نہ صرف بری طرح ٹکرائی بلکہ گاڑی بیرئیر ہی کو گھسیٹتی ہوئی پول سے ٹکرائی۔