امریکہ: جیپ پر ہزاروں شہد کی مکھیوں کا حملہ

Sep 12, 2018

کیلیفورنیا(نیٹ نیوز)شہد کی مکھی کے کاٹنے سے سب ہی کو ڈر لگتا ہے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے علاقے میں کچھ ایسے ہی مناظر دیکھنے کو ملے جب ایک پارکنگ لاٹ میں اچانک ہزاروں شہد کی مکھیوں نے نہ صرف دھاوا بول لیا بلکہ پارکنگ میں کھڑی ایک جیپ پرہزاروں شہد کی مکھیوں نے ڈیرا جمالیا۔

مزیدخبریں