جرمنی کی خوبصورت ترین خاتون م±ردے دفنانے پر مامور

Sep 12, 2018

جرمنی (نیٹ نیوز) جرمنی میں مردوں کی تدفین کرنے والی خاتون راشیل مرکس کو آن لائن مقابلوں میں جرمنی کی خوبصورت ترین خاتون گورکن کا اعزاز حاصل ہے اور انہیں (مس فیئرویل) کا اعزاز بھی دیا گیا ہے۔مرکس اپنے شوہر کے ساتھ جرمنی کے شہر لیکہائم میں رہتی ہیں اور انہوں نے 46 خواتین کو ہرا کر جرمنی کی سب سے خوبصورت خاتون گورکن کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

مزیدخبریں