کلثوم نواز اہلیہ‘ ماں‘ پاکستان کی خاتون اول قوم کے عزت و احترام کی مستحق تھیں: بختاور
اسلام آباد (صباح نیوز) بلاول بھٹو کی بہن بختاور نے ٹویٹ میں بیگم کلثوم نواز کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وہ نہ صرف ایک اہلیہ اور ماں تھیں بلکہ وہ پاکستان کی خاتون اول بھی تھیں اور قوم کے عزت و احترام کی مستحق تھیں۔ انہوں نے شریف خاندان خاص طور پر مریم نواز سے اس صدمے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
بختاور