کلثوم آنکھیں کھولو، اللہ آپ کو صحت دے، نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل آخری بار اہلیہ سے گفتگو
لندن (نوائے وقت رپورٹ) نواز شریف وطن واپسی سے پہلے آخری بار جب ہسپتال میں بیگم کلثوم نواز کے پاس موجود تھے تو وہ انہیں نام لے کر پکارتے رہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ پکار رہے ہیں کلثوم، بائو جی، ذرا آنکھیں کھولو، بائوجی۔ اللہ تعالیٰ آپکو صحت دے۔
اہلیہ/ گفتگو