ہماری بھاری اکثریت

Sep 12, 2018

ہماری بھاری اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے ہم رسولؐ کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہیں لیکن اس سے یہ مغالطہ ہرگز پیدا نہیں ہونا چاہئے کہ سارا پاکستان کوئی مذہبی ریاست ہے اسلام نے ہمیں دوسرے مذاہب سے رواداری سکھائی ہے ہم دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے ایسے تمام لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کام کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں جو خود پاکستان کے وفادار شہریوں کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے رضامند اور تیار ہیں۔(آسٹریلیا کیلئے ریڈیائی تقریر، 19 فروری 1948ئ)

 

مزیدخبریں