قرآن کے الفاظ

Sep 12, 2018

جس کائنات ہستی سے ہم دوچار ہیں وہ قرآن کے الفاظ میں باطل نہیں بلکہ اس کی تخلیق کے پیچھے صالح اور حکمتیں ہیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس پر غلبہ پانے کیلئے ہمیں جدوجہد کرنا پڑتی ہے وہ ہماری بصیرت اور درون بینی کو تیز کرتی ہے۔

(قرآنی انداز فکر پروفیسر غلام رسول ملک)

مزیدخبریں