لندن: میٹرو پولیٹن پولیس چیف پاکستانی کرکٹ‘ عمران خان کی مداح نکلیں

Sep 12, 2018

لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن میٹروپولیٹن پولیس چیف پاکستانی کرکٹ اور عمران خان کی مداح نکلیں۔ برطانوی ریڈیو کو انٹرویو میں کریبیڈا نے کہا کہ کرکٹ میں انگلینڈ کے مقابلے میں پاکستان کو سپورٹ کرتی ہوں۔ میں بنیادی طور پر کرکٹ کی فین ہوں۔ پاکستان میری ٹیم ہے۔ میں سکول میں تھی جب عمران خان سے آکسفورڈ میں ملاقات ہوئی۔

مزیدخبریں