لاہور(سٹاف رپورٹر) پنجاب میں ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات وپارکس مدثر ریاض ملک کی قیادت میں آپریشن کے دوران 71نادرونایاب جنگلی پرندے 32 طوطے ، 2راء طوطے ،پندرہ تیتر ز 1چکور ، 10بٹیرز ،دومرغابیاں او ر 9 فاختائیں برآمد کرکے 9 غیر قانونی ڈیلرز کو گرفتار کرلیا ۔
غیر قانونی شکاریوں،برڈزڈیلرز وقابضین سے 150تحفظ شدہ جنگلی پرندے برآمد
Oct 12, 2024