خواجہ برادران کیخلاف پیراگون ریفرنس ایل ڈی اے کو بھجوانے کیلئے نیب کی درخواست منظور

Oct 12, 2023

لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس ایل ڈی اے کو بھجوانے کی نیب کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے پیراگون ریفرنس ایل ڈی اے کو مزید کارروائی کے لیے بھیج دیا۔ نیب نے ریفرنس ایل ڈی اے کو بھیجنے کی عدالت سے استدعا کی تھی۔

مزیدخبریں