فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں ٹرین کی ٹکر سے 3 تارکین وطن ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق سینٹ جین ڈی لوز کے علاقے میں ٹرین گزرنے کے وقت پٹری پر 4 تارکینِ وطن لیٹے تھے۔ٹرین کی ٹکر سے 3 تارکینِ وطن موقع پر ہی ہلاک جبکہ 1 شدید زخمی ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 تارکینِ وطن الجزائر کے شہری ہیں، باقی 2 کی قومیت معلوم نہیں ہوسکی ہے، جبکہ ان افراد کے پٹری پر لیٹنے کی وجہ ابھی واضح نہیں ہوسکی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024