ذہنی و جسمانی معذور بچوں کے علاج کیلئے فری میڈیکل کیمپ
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)ذہنی و جسمانی معذور بچوں کے علاج کیلئے فری میڈیکل کیمپ اتوار 13 اکتوبر کو علی ہو میو پیتھک کلینک گلشن دادن خاننزد پٹرول پمپ مری روڈ پر لگا یا جائیگا جس میں ڈاکٹر علی محمد مریضوں کا مفت علاج کریں گے ۔