ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا Oct 12, 2019 | 10:43 10:43 AM, October 12, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں سرد رہے گا۔ تاہم شمالی و مغربی بلوچستان کے چنداضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے. شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک