وارداتوں میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے: محمد علی قادری
لاہور (پ ر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس زیرصدارت ممتاز راہنما صدر مولانا محمد علی قادری ہوا۔ جمعیت کی جنرل کونسل نے ملک میں بے پناہ چودھری ڈکیتی قتل و غارت گری کی عام وارداتیں ہو رہی ہیں اور بچوں اور بچیوں کے ساتھ انتہائی شرمناک سلوک کرنے کے بعد ان کو قتل کر دیا جاتا ہے۔