انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےمعصوم زینب کے قاتل مجرم عمران کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے، مجرم عمران کو 17 اکتوبر کو الصبح پھانسی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے معصوم زینب کے قاتل مجرم عمران کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئےایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے، مجرم عمران کو 17 اکتوبر کو سینٹرل جیل لاہور میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ مجرم کو مجموعی طور پر 21 بار سزائے موت کا حکم جاری کیا گیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024