16 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج Oct 12, 2018 8:00 AM, October 12, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ نیو ٹائون نے16 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو سفیر نے بتایا کہ وسیم نے مجھے چیک دیا جو اسلامک بینک سے ڈس آنر ہوگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+