بشارت ہسپتال کے مالک سمیت 5 ڈاکٹروں کی ضمانت منظور
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے بشارت ہسپتال کے مالک سمیت 5 ڈاکٹروں کی ضمانت منظور کر لی ۔ ہسپتال کے مالک اشفاق احمد وغیرہ نے ضمانت کے حصول کیلئے ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز سے رجوع کیا تھا۔