نسیم نواز ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات
اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے تقرری کے منتظر ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ گریڈاکیس کے افسرکیپٹن(ر)نسیم نواز کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں ایڈیشنل سیکرٹری لگادیاگیاہے جبکہ اسی گروپ سے تعلق رکھنے والے گریڈاٹھارہ کے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن میں تعینات افسر علی عنان قمر کو بھی اسٹیبلشمینٹ ڈویژن میں ڈپٹی سیکرٹری لگادیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔