چیئرمین پورٹ ٹرسٹ کی چیف جسٹس سے ملاقات، ڈیم فنڈ کیلئے عطیہ دیا Oct 12, 2018 4:15 AM, October 12, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) چیئرمین پورٹ ٹرسٹ نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کرتے ہوئے ڈیم فنڈ میں 137 ملین روپے کا عطیہ دیا ہے۔ چیف جسٹس نے ان کا شکریہ ادا کیا۔چیئرمین پورٹ ٹرسٹ شیئر کریں: Share Tweet Google+