چین نے پاکستان کو دئیے جانے والے ڈرونز پر بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیا
اسلام آباد (این این آئی)چین نے پاکستان کو دےئے جانے والے ڈرونز بارے بھارتی پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی ساختہ ڈرونز پاکستان کو سکیورٹی میں بہترہی لانے میں مدد دیں گے، ڈرونز کو دہشت گردی، امن برقرار رکھنے اور سرحدی گشت آپریشن کےلئے استعمال کیا جائے گا۔چینی اخبار ڈیلی گلوبل ٹائمز نے اپنے مضمون میں واضح کیا ہے کہ چین پاکستان کو ڈرونز فراہمی کے حوالے سے بھارتی پروپیگنڈا کو یکسرمسترد کرتا ہے۔
مسترد