مصر کے محمد یوسف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
لاہور (اے این این ) لاہور میں جاری انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ میںمصر کے محمد یوسف سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔مصر کے یوسف نے پاکستان کے عاصم خان کو 2 کے مقابلہ 3 سیٹس سے شکست دی۔ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 25 ہزار ڈالرز ہیں۔